مزید علیہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - اصل شے یا لفظ وغیرہ کے اوپر بڑھایا ہوا، جس پر کچھ اصل شے کے مقابلے میں زیادہ کیا جائے، زیادہ کیا گیا، اضافہ کیا گیا (صبح سے صبح گاہاں، ہجر سے ہجراں)
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - اصل شے یا لفظ وغیرہ کے اوپر بڑھایا ہوا، جس پر کچھ اصل شے کے مقابلے میں زیادہ کیا جائے، زیادہ کیا گیا، اضافہ کیا گیا (صبح سے صبح گاہاں، ہجر سے ہجراں)